آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 163
هُمْ دَرَجٰتٌ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ﴿163﴾
- ھُمْوہ۔ ان
- دَرَجٰتٌدرجے
- عِنْدَپاس
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بَصِيْرٌدیکھنے ولا
- بِمَاجو
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اللہ کے نزدیک ان لوگوں کے درجات مختلف ہیں، اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اللہ اس کو خوب دیکھتا ہے۔