آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 166
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیَعْلَمَ الْمُؤْمِنِیْنَۙ﴿166﴾
- وَمَآاور جو
- اَصَابَكُمْتمہیں پہنچا
- يَوْمَدن
- الْتَقَىمڈبھیڑ ہوئی
- الْجَمْعٰنِدو جماعتیں
- فَبِاِذْنِتو حکم سے
- اللّٰهِاللہ
- وَلِيَعْلَمَاور تاکہ وہ معلوم کرلے
- الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Aasan Quran
اور تمہیں جو مصیبت اس دن پہنچی جب دونوں لشکر ٹکرائے تھے، وہ اللہ کے حکم سے پہنچی، تاکہ وہ مومنوں کو بھی پرکھ کر دیکھ لے۔