آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 178
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ خَیْرٌ لِّاَنْفُسِهِمْ١ؕ اِنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ لِیَزْدَادُوْۤا اِثْمًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ﴿178﴾
- وَلَااور نہ
- يَحْسَبَنَّہرگز نہ گمان کریں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاجن لوگوں نے کفر کیا
- اَنَّمَایہ کہ
- نُمْلِيْہم ڈھیل دیتے ہیں
- لَھُمْانہیں
- خَيْرٌبہتر
- لِّاَنْفُسِھِمْان کے لیے
- اِنَّمَادرحقیقت
- نُمْلِيْہم ڈھیل دیتے ہیں
- لَھُمْانہیں
- لِيَزْدَادُوْٓاتاکہ وہ بڑھ جائیں
- اِثْمًاگناہ
- وَلَھُمْاور ان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- مُّهِيْنٌذلیل کرنے والا
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ ہرگز یہ نہ سمجھیں کہ ہم انہیں جو ڈھیل دے رہے ہیں تاکہ وہ گناہ میں اور آگے بڑھ جائیں اور (آخر کار) ان کے لیے ایسا عذاب ہوگا جو انہیں ذلیل کر کے رکھ دے گا۔