Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 18

  1. شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۙ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِالْقِسْطِ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُؕ﴿18﴾

    1. شَهِدَگواہی دی
    2. اللّٰهُاللہ
    3. اَنَّهٗکہ وہ
    4. لَآ اِلٰهَنہیں معبود
    5. اِلَّا ھُوَسوائے اس
    6. وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
    7. وَاُولُوا الْعِلْمِاور علم والے
    8. قَآئِمًاقائم (حاکم)
    9. بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
    10. لَآ اِلٰهَنہیں معبود
    11. اِلَّا ھُوَسوائے اس
    12. الْعَزِيْزُزبردست
    13. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Aasan Quran
اللہ نے خود اس بات کی گواہی دی ہے، اور فرشتوں اور اہل علم نے بھی کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں جس نے انصاف کے ساتھ (کائنات) کا انتظام سنبھالا ہوا ہے۔ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جس کا اقتدار بھی کامل ہے حکمت بھی کامل۔