Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 19

  1. اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ١۫ وَ مَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿19﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الدِّيْنَدین
    3. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
    4. الْاِسْلَامُاسلام
    5. وَمَااور نہیں
    6. اخْتَلَفَاختلاف کیا
    7. الَّذِيْنَوہ جنہیں
    8. اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دی گئی
    9. اِلَّامگر
    10. مِنْۢ بَعْدِبعد سے
    11. مَا جَآءَھُمُجب آگیا ان کے پاس
    12. الْعِلْمُعلم
    13. بَغْيًۢاضد
    14. بَيْنَھُمْآپس میں
    15. وَمَنْاور جو
    16. يَّكْفُرْانکار کرے
    17. بِاٰيٰتِحکم (جمع)
    18. اللّٰهِاللہ
    19. فَاِنَّتو بیشک
    20. اللّٰهَاللہ
    21. سَرِيْعُجلد
    22. الْحِسَابِحساب
Translation · Aasan Quran
بیشک (معتبر) دین تو اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے، اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی انہوں نے الگ راستہ لاعلمی میں نہیں بلکہ علم آجانے کے بعد محض آپس کی ضد کی وجہ سے اختیار کیا اور جو شخص بھی اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے تو (اسے یاد رکھنا چاہیے کہ) اللہ بہت جلد حساب لینے والا ہے۔