Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 194

  1. رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ﴿194﴾

    1. رَبَّنَااے ہمارے رب
    2. وَاٰتِنَااور ہمیں دے
    3. مَاجو
    4. وَعَدْتَّنَاتونے ہم سے وعدہ کیا
    5. عَلٰيپر (ذریعہ)
    6. رُسُلِكَاپنے رسول (جمع)
    7. وَلَا تُخْزِنَااور نہ رسوا کر ہمیں
    8. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    9. اِنَّكَبیشک تو
    10. لَا تُخْلِفُنہیں خلاف کرتا
    11. الْمِيْعَادَوعدہ
Translation · Aasan Quran
اور اے ہمارے پروردگار ! ہمیں وہ کچھ بھی عطا فرمایئے جس کا وعدہ آپ نے اپنے پیغمبروں کے ذریعے ہم سے کیا ہے، اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کیجئے۔ یقینا آپ وعدے کی کبھی خلاف ورزی نہیں کیا کرتے۔