آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 195
فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ اَنِّیْ لَاۤ اُضِیْعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنْكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى١ۚ بَعْضُكُمْ مِّنْۢ بَعْضٍ١ۚ فَالَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ اُوْذُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ قٰتَلُوْا وَ قُتِلُوْا لَاُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ لَاُدْخِلَنَّهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ ثَوَابًا مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الثَّوَابِ﴿195﴾
- فَاسْتَجَابَپس قبول کی
- لَھُمْان کے لیے
- رَبُّھُمْان کا رب
- اَنِّىْکہ میں
- لَآ اُضِيْعُضائع نہیں کرتا
- عَمَلَمحنت
- عَامِلٍکوئی محنت کرنے والا
- مِّنْكُمْتم میں
- مِّنْ ذَكَرٍمرد سے
- اَوْ اُنْثٰىیا عورت
- بَعْضُكُمْتم میں سے
- مِّنْ بَعْضٍسے۔ بعض ( آپس میں)
- فَالَّذِيْنَسو لوگ
- ھَاجَرُوْاانہوں نے ہجرت کی
- وَاُخْرِجُوْااور نکالے گئے
- مِنْسے
- دِيَارِھِمْاپنے شہروں
- وَاُوْذُوْااور ستائے گئے
- فِيْ سَبِيْلِيْمیری راہ میں
- وَقٰتَلُوْااور لڑے
- وَقُتِلُوْااور مارے گئے
- لَاُكَفِّرَنَّمیں ضرور دور کروں گا
- عَنْھُمْان سے
- سَيِّاٰتِھِمْان کی برائیاں
- وَاور
- لَاُدْخِلَنَّھُمْضرور انہیں داخل کروں گا
- جَنّٰتٍباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْسے
- تَحْتِھَاان کے نیچے
- الْاَنْھٰرُنہریں
- ثَوَابًاثواب
- مِّنْسے
- عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس (طرف)
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عِنْدَهٗاس کے پاس
- حُسْنُاچھا
- الثَّوَابِثواب
Translation · Aasan Quran
چنانچہ ان کے پروردگار نے ان کی دعا قبول کی (اور کہا) کہ : میں تم میں سے کسی کا عمل ضائع نہیں کروں گا، خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔ تم سب آپس میں ایک جیسے ہو۔ لہذا جن لوگوں نے ہجرت کی، اور انہیں ان کے گھروں سے نکالا گیا، اور میرے راستے میں تکلیفیں دی گئیں، اور جنہوں نے (دین کی خاطر) لڑائی لڑی اور قتل ہوئے، میں ان سب کی برائیوں کا ضرور کفارہ کردوں گا، اور انہیں ضرور بالضرور ایسے باغات میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ سب کچھ اللہ کی طرف سے انعام ہوگا، اور اللہ ہی ہے جس کے پاس بہترین انعام ہے۔