آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 196
لَا یَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِی الْبِلَادِؕ﴿196﴾
- لَا يَغُرَّنَّكَنہ دھوکہ دے آپ کو
- تَقَلُّبُچلنا پھرنا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- فِيمیں
- الْبِلَادِشہر (جمع)
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ان کا شہروں میں (خوشحالی کے ساتھ) چلنا پھرنا تمہیں ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے۔