Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 199

  1. وَ اِنَّ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَمَنْ یُّؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِمْ خٰشِعِیْنَ لِلّٰهِ١ۙ لَا یَشْتَرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿199﴾

    1. وَاِنَّاور بیشک
    2. مِنْسے
    3. اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
    4. لَمَنْبعض وہ جو
    5. يُّؤْمِنُایمان لاتے ہیں
    6. بِاللّٰهِاللہ پر
    7. وَمَآاور جو
    8. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    9. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    10. وَمَآاور جو
    11. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    12. اِلَيْھِمْان کی طرف
    13. خٰشِعِيْنَعاجزی کرتے ہیں
    14. لِلّٰهِاللہ کے آگے
    15. لَا يَشْتَرُوْنَمول نہیں لیتے
    16. بِاٰيٰتِآیتوں کا
    17. اللّٰهِاللہ
    18. ثَمَنًامول
    19. قَلِيْلًاتھوڑا
    20. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    21. لَھُمْان کے لیے
    22. اَجْرُھُمْان کا اجر
    23. عِنْدَاپ اس
    24. رَبِّھِمْان کا رب
    25. اِنَّابیشک
    26. اللّٰهَاللہ
    27. سَرِيْعُجلد
    28. الْحِسَابِحساب
Translation · Aasan Quran
اور بیشک اہل کتاب میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو اللہ کے آگے عجز و نیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے اللہ پر بھی ایمان رکھتے ہیں، اس کتاب پر بھی جو تم پر نازل کی گئی ہے اور اس پر بھی جو ان پر نازل کی گئی تھی، اور اللہ کی آیتوں کو تھوڑی سی قیمت لے کر بیچ نہیں ڈالتے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے پروردگار کے پاس اپنے اجر کے مستحق ہیں۔ بیشک اللہ حساب جلد چکانے والا ہے۔