Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 25

  1. فَكَیْفَ اِذَا جَمَعْنٰهُمْ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ١۫ وَ وُفِّیَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿25﴾

    1. فَكَيْفَسو کیا
    2. اِذَاجب
    3. جَمَعْنٰھُمْانہیں ہم جمع کرینگے
    4. لِيَوْمٍاس دن
    5. لَّا رَيْبَنہیں شک
    6. فِيْهِاس میں
    7. وَوُفِّيَتْپورا پائے گا
    8. كُلُّہر
    9. نَفْسٍشخص
    10. مَّاجو
    11. كَسَبَتْاس نے کمایا
    12. وَھُمْاور وہ
    13. لَا يُظْلَمُوْنَحق تلفی نہ ہوگی
Translation · Aasan Quran
بھلا اس وقت ان کا کیا حال ہوگا جب ہم انہیں ایک ایسے دن (کا سامنا کرنے) کے لیے جمع کر لائیں گے جس کے آنے میں ذرا بھی شک نہیں ہے اور ہر ہر شخص نے جو کچھ کمائی کی ہوگی وہ اس کو پوری پوری دے دی جائے گی، اور کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔