آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 27
تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ تُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ١٘ وَ تُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ١٘ وَ تَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ﴿27﴾
- تُوْلِجُتو داخل کرتا ہے
- الَّيْلَرات
- فِي النَّهَارِدن میں
- وَتُوْلِجُاور داخل کرتا ہے تو
- النَّهَارَدن
- فِي الَّيْلِرات میں
- وَتُخْرِجُاور تو نکالتا ہے
- الْحَيَّجاندار
- مِنَسے
- الْمَيِّتِبےجان
- وَتُخْرِجُاور تو نکالتا ہے
- الْمَيِّتَبےجان
- مِنَسے
- الْحَيِّجاندار
- وَتَرْزُقُاور تو رزق دیتا ہے
- مَنْجسے
- تَشَآءُتو چاہے
- بِغَيْرِ حِسَابٍبےحساب
Translation · Aasan Quran
تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ (7) اور تو ہی بےجان چیز میں سے جاندار کو برآمد کرلیتا ہے اور جاندار میں سے بےجان چیز نکال لاتا ہے، (8) اور جس کو چاہتا ہے بےحساب رزق عطا فرماتا ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
7: سردیوں میں دن چھوٹا ہوتا ہے تو گرمیوں کے دن کا کچھ حصہ رات بن جاتا ہے، اور گرمیوں میں دن بڑا ہوتا ہے تو سردیوں کی رات کا کچھ حصہ دن میں داخل ہوجاتا ہے۔
8: مثلاً بےجان انڈے سے جاندار چوزہ نکل آتا ہے اور جاندار پرندے سے بےجان انڈا۔