آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 33
اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰۤى اٰدَمَ وَ نُوْحًا وَّ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ وَ اٰلَ عِمْرٰنَ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ﴿33﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- اصْطَفٰٓيچن لیا
- اٰدَمَآدم
- وَنُوْحًااور نوح
- وَّاٰلَ اِبْرٰهِيْمَاور ابراہیم کا گھرانہ
- وَاٰلَ عِمْرٰنَاور عمران کا گھرانہ
- عَلَيپر
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Aasan Quran
اللہ نے آدم، نوح، ابراہیم کے خاندان، اور عمران کے خاندان کو چن کر تمام جہانوں پر فضیلت دی تھی۔