آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 35
اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّیْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿35﴾
- اِذْجب
- قَالَتِکہا
- امْرَاَتُ عِمْرٰنَبی بی عمران
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْبیشک میں
- نَذَرْتُمیں نے نذر کیا
- لَكَتیرے لیے
- مَاجو
- فِيْ بَطْنِىْمیرے پیٹ میں
- مُحَرَّرًاآزاد کیا ہوا
- فَتَقَبَّلْسو تو قبول کرلے
- مِنِّىْمجھ سے
- اِنَّكَبیشک تو
- اَنْتَتو
- السَّمِيْعُسننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Aasan Quran
(چنانچہ اللہ کے دعا سننے کا وہ واقعہ یاد کرو) جب عمران کی بیوی نے کہا تھا کہ : یا رب ! میں نے نذر مانی ہے کہ میرے پیٹ میں جو بچہ ہے میں اسے ہر کام سے آزاد کر کے تیرے لیے وقف رکھوں گی۔ میری اس نذر کو قبول فرما۔ بیشک تو سننے والا ہے، ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔