آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 42
وَ اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰىكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفٰىكِ عَلٰى نِسَآءِ الْعٰلَمِیْنَ﴿42﴾
- وَاِذْاور جب
- قَالَتِکہا
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتہ (جمع)
- يٰمَرْيَمُاے مریم
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- اصْطَفٰىكِچن لیا تجھ کو
- وَطَهَّرَكِاور پاک کیا تجھ کو
- وَاصْطَفٰىكِاور برگزیدہ کیا تجھ کو
- عَلٰيپر
- نِسَآءِعورتیں
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
Translation · Aasan Quran
اور (اب اس وقت کا تذکرہ سنو) جب فرشتوں نے کہا تھا کہ : اے مریم ! بیشک اللہ نے تمہیں چن لیا ہے، تمہیں پاکیزگی عطا کی ہے اور دنیا جہان کی ساری عورتوں میں تمہیں منتخب کرکے فضیلت بخشی ہے۔