آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 51
اِنَّ اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ﴿51﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- رَبِّيْمیرا رب
- وَرَبُّكُمْاور تمہارا رب
- فَاعْبُدُوْهُسو تم عبادت کرو اس کی
- ھٰذَایہ
- صِرَاطٌراستہ
- مُّسْتَقِيْمٌسییدھا
Translation · Aasan Quran
بیشک اللہ میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار۔ یہی سیدھا راستہ ہے (کہ صرف اسی کی عبادت کرو)