آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 52
فَلَمَّاۤ اَحَسَّ عِیْسٰى مِنْهُمُ الْكُفْرَ قَالَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُ اللّٰهِ١ۚ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ١ۚ وَ اشْهَدْ بِاَنَّا مُسْلِمُوْنَ﴿52﴾
- فَلَمَّآپھر جب
- اَحَسَّمعلوم کیا
- عِيْسٰىعیسیٰ
- مِنْھُمُان سے
- الْكُفْرَکفر
- قَالَاس نے کہا
- مَنْکون
- اَنْصَارِيْٓمیری مدد کرنے والا
- اِلَىطرف
- اللّٰهِاللہ
- قَالَکہا
- الْحَوَارِيُّوْنَحواریّ (جمع)
- نَحْنُہم
- اَنْصَارُمدد کرنے والے
- اللّٰهِاللہ
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَاشْهَدْتو گواہ رہ
- بِاَنَّاکہ ہم
- مُسْلِمُوْنَفرماں بردار
Translation · Aasan Quran
پھر جب عیسیٰ نے محسوس کیا کہ وہ کفر پر آمادہ ہیں، تو انہوں نے (اپنے پیرؤوں سے) کہا : کون کون لوگ ہیں جو اللہ کی راہ میں میرے مددگار ہوں ؟ حواریوں (22) نے کہا : ہم اللہ (کے دین) کے مددگار ہیں، ہم اللہ پر ایمان لاچکے ہیں، اور آپ گواہ رہیے کہ ہم فرمانبردار ہیں۔
Tafseer · Aasan Quran
22: حضرت عیسیٰ ؑ کے صحابہ کو حواری کہا جاتا ہے۔