Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 53

  1. رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنْزَلْتَ وَ اتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ﴿53﴾

    1. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    2. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    3. بِمَآجو
    4. اَنْزَلْتَتونے نازل کیا
    5. وَاتَّبَعْنَااور ہم نے پیروی کی
    6. الرَّسُوْلَرسول
    7. فَاكْتُبْنَاسو تو ہمیں لکھ لے
    8. مَعَساتھ
    9. الشّٰهِدِيْنَگواہی دینے والے
Translation · Aasan Quran
اے ہمارے رب ! آپ نے جو کچھ نازل کیا ہے ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور ہم نے رسول کی اتباع کی ہے، لہذا ہمیں ان لوگوں میں لکھ لیجیے جو (حق کی) گواہی دینے والے ہیں۔