آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 63
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِالْمُفْسِدِیْنَ۠ع﴿63﴾
- فَاِنْپھر اگر
- تَوَلَّوْاوہ منہ موڑ جائیں
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ تعالیٰ
- عَلِيْمٌۢجاننے والا
- بِالْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والوں کو
Translation · Aasan Quran
پھر بھی اگر یہ لوگ منہ موڑیں تو اللہ مفسدوں کو اچھی طرح جانتا ہے۔