آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 75
وَ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ مَنْ اِنْ تَاْمَنْهُ بِقِنْطَارٍ یُّؤَدِّهٖۤ اِلَیْكَ١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ اِنْ تَاْمَنْهُ بِدِیْنَارٍ لَّا یُؤَدِّهٖۤ اِلَیْكَ اِلَّا مَا دُمْتَ عَلَیْهِ قَآئِمًا١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَیْسَ عَلَیْنَا فِی الْاُمِّیّٖنَ سَبِیْلٌ١ۚ وَ یَقُوْلُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ﴿75﴾
- وَمِنْاور سے
- اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- مَنْجو
- اِنْاگر
- تَاْمَنْهُامانت رکھیں اس کو
- بِقِنْطَارٍڈھیر مال
- يُّؤَدِّهٖٓادا کردے
- اِلَيْكَآپ کو
- وَمِنْھُمْاور ان سے
- مَّنْجو
- اِنْاگر
- تَاْمَنْهُآپ امانت رکھیں اس کو
- بِدِيْنَارٍایک دینار
- لَّا يُؤَدِّهٖٓوہ ادا نہ کرے
- اِلَيْكَآپ کو
- اِلَّامگر
- مَا دُمْتَجب تک رہیں
- عَلَيْهِاس پر
- قَآئِمًاکھڑے
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّھُمْاس لیے کہ
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- لَيْسَنہیں
- عَلَيْنَاہم پر
- فِيمیں
- الْاُمِّيّٖنَامی (جمع)
- سَبِيْلٌکوئی راہ
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ بولتے ہیں
- عَلَيپر
- اللّٰهِپر
- الْكَذِبَجھوٹ
- وَھُمْاور وہ
- يَعْلَمُوْنَجانتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اہل کتاب میں کچھ لوگ تو ایسے ہیں کہ اگر تم ان کے پاس دولت کا ایک ڈھیر بھی امانت کے طور پر رکھوا دو تو وہ تمہیں واپس کردیں گے، اور انہی میں سے کچھ ایسے ہیں کہ اگر ایک دینار کی امانت بھی ان کے پاس رکھواؤ تو وہ تمہیں واپس نہیں دیں گے، الا یہ کہ تم ان کے سر پر کھڑے رہو۔ ان کا یہ طرز عمل اس لیے ہے کہ انہوں نے یہ کہہ رکھا ہے کہ : امیوں (یعنی غیر یہودی عربوں) کے ساتھ معاملہ کرنے میں ہماری کوئی پکڑ نہیں ہوگی۔ اور (اس طرح) وہ اللہ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھتے ہیں۔