Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 76

  1. بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ﴿76﴾

    1. بَلٰيکیوں نہیں ؟
    2. مَنْجو
    3. اَوْفٰىپورا کرے
    4. بِعَهْدِهٖاپنا اقرار
    5. وَاتَّقٰىاور پرہیزگار رہے
    6. فَاِنَّتو بیشک
    7. اللّٰهَاللہ
    8. يُحِبُّدوست رکھتا ہے
    9. الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Aasan Quran
بھلا پکڑ کیوں نہیں ہوگی ؟ (قاعدہ یہ ہے کہ) جو اپنے عہد کو پورا کرے گا اور گناہ سے بچے گا تو اللہ ایسے پرہیزگاروں سے محبت کرتا ہے۔