آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 8
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ﴿8﴾
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- لَا تُزِغْنہ پھیر
- قُلُوْبَنَاہمارے دل
- بَعْدَبعد
- اِذْجب
- ھَدَيْتَنَاتونے ہمیں ہدایت دی
- وَھَبْاور عنایت فرما
- لَنَاہمیں
- مِنْسے
- لَّدُنْكَاپنے پاس
- رَحْمَةًرحمت
- اِنَّكَبیشک تو
- اَنْتَتو
- الْوَھَّابُسب سے بڑا دینے والا
Translation · Aasan Quran
(ایسے لوگ یہ دعا کرتے ہیں کہ) اے ہمارے رب تو نے ہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے، اور خاص اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما۔ بیشک تیری اور صرف تیری ذات وہ ہے جو بےانتہا بخشش کی خوگر ہے۔