Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 9

  1. رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۠ع﴿9﴾

    1. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    2. اِنَّكَبیشک تو
    3. جَامِعُجمع کرنیوالا
    4. النَّاسِلوگوں
    5. لِيَوْمٍاس دن
    6. لَّا رَيْبَنہیں شک
    7. فِيْهِاس میں
    8. اِنَّبیشک
    9. اللّٰهَاللہ
    10. لَا يُخْلِفُنہیں خلاف کرتا
    11. الْمِيْعَادَوعدہ
Translation · Aasan Quran
ہمارے پروردگار تو تمام انسانوں کو ایک ایسے دن جمع کرنے والا ہے جس کے آنے میں کوئی شک نہیں۔ بیشک اللہ اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔