آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 86
كَیْفَ یَهْدِی اللّٰهُ قَوْمًا كَفَرُوْا بَعْدَ اِیْمَانِهِمْ وَ شَهِدُوْۤا اَنَّ الرَّسُوْلَ حَقٌّ وَّ جَآءَهُمُ الْبَیِّنٰتُ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ﴿86﴾
- كَيْفَکیونکر
- يَهْدِيہدایت دے گا
- اللّٰهُاللہ
- قَوْمًا كَفَرُوْاایسے لوگ جو کافر ہوگئے
- بَعْدَبعد
- اِيْمَانِهِمْان کا (اپنا) ایمان
- وَشَهِدُوْٓااور انہوں نے گواہی دی
- اَنَّکہ
- الرَّسُوْلَرسول
- حَقٌّسچے
- وَّجَآءَاور آئیں
- ھُمُان
- الْبَيِّنٰتُکھلی نشانیاں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَايَهْدِيہدایت نہیں دیتا
- الْقَوْمَلوگ
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اللہ ایسے لوگوں کو کیسے ہدایت دے جنہوں نے ایمان لانے کے بعد کفر اختیار کرلیا ؟ حالانکہ وہ گوہی دے چکے تھے کہ یہ رسول سچے ہیں، اور ان کے پاس (اس کے) روشن دلائل بھی آچکے تھے۔ اللہ ایسے ظالموں کو ہدایت نہیں دیا کرتا۔