Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 85

  1. وَ مَنْ یَّبْتَغِ غَیْرَ الْاِسْلَامِ دِیْنًا فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْهُ١ۚ وَ هُوَ فِی الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿85﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يَّبْتَغِچاہے گا
    3. غَيْرَسوا
    4. الْاِسْلَامِاسلام
    5. دِيْنًاکوئی دین
    6. فَلَنْتو ہرگز نہ
    7. يُّقْبَلَقبول کیا جائیگا
    8. مِنْهُاس سے
    9. وَھُوَاور وہ
    10. فِيمیں
    11. الْاٰخِرَةِآخرت
    12. مِنَسے
    13. الْخٰسِرِيْنَنقصان اٹھانے والے
Translation · Aasan Quran
جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دین اختیار کرنا چاہے گا تو اس سے وہ دین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اٹھانے والے ہیں۔