Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 91

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ وَّ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ۠ع﴿91﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. كَفَرُوْاکفر کیا
    4. وَمَاتُوْااور وہ مرگئے
    5. وَھُمْاور وہ
    6. كُفَّارٌحالتِ کفر
    7. فَلَنْ يُّقْبَلَتو ہرگز نہ قبول کیا جائے گا
    8. مِنْسے
    9. اَحَدِکوئی
    10. ھِمْان
    11. مِّلْءُبھرا ہوا
    12. الْاَرْضِزمین
    13. ذَھَبًاسونا
    14. وَّلَوِاگرچہ
    15. افْتَدٰىبدلہ دے
    16. بِهٖاس کو
    17. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    18. لَھُمْان کے لیے
    19. عَذَابٌعذاب
    20. اَلِيْمٌدردناک
    21. وَّمَااور نہیں
    22. لَھُمْان کے لیے
    23. مِّنْکوئی
    24. نّٰصِرِيْنَمددگار
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں نے کفر اپنایا اور کافر ہونے کی حالت ہی میں مرے، ان میں سے کسی سے پوری زمین بھر کر سونا قبول نہیں کیا جائے گا، خواہ وہ اپنی جان چھڑانے کے لیے اس کی پیشکش ہی کیوں نہ کرے۔ ان کو تو دردناک عذاب ہو کر رہے گا، اور ان کو کسی قسم کے مددگار میسر نہیں آئیں گے۔