آسان قرآن
Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 10
ثُمَّ كَانَ عَاقِبَةَ الَّذِیْنَ اَسَآءُوا السُّوْٓاٰۤى اَنْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ كَانُوْا بِهَا یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿10﴾
- ثُمَّپھر
- كَانَہوا
- عَاقِبَةَانجام
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- اَسَآءُوابرے کام کیے
- السُّوْٓآٰىبرا
- اَنْ كَذَّبُوْاکہ انہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیتوں کو
- وَكَانُوْااور تھے وہ
- بِهَا يَسْتَهْزِءُوْنَاس سے مذاق کرتے
Translation · Aasan Quran
پھر جن لوگوں نے برائی کی تھی ان کا انجام بھی برا ہی ہوا، کیونکہ انہوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا تھا، اور وہ ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔