Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 12

  1. وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُبْلِسُ الْمُجْرِمُوْنَ﴿12﴾

    1. وَيَوْمَاور جس دن
    2. تَقُوْمُ السَّاعَةُبرپا ہوگی قیامت
    3. يُبْلِسُناامید رہ جائیں گے
    4. الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز مجرم لوگ ناامید ہوجائیں گے۔