Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 15

  1. فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمْ فِیْ رَوْضَةٍ یُّحْبَرُوْنَ﴿15﴾

    1. فَاَمَّاپس جو
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْالوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    4. الصّٰلِحٰتِنیک
    5. فَهُمْسو وہ
    6. فِيْ رَوْضَةٍباغ میں
    7. يُّحْبَرُوْنَخوشحال ( آؤ بھگت) کیے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
چنانچہ جو لوگ ایمان لائے تھے، اور انہوں نے نیک عمل کیے تھے، ان کو تو جنت میں ایسی خوشیاں دی جائیں گی جو ان کے چہروں سے پھوٹی پڑ رہی ہوں گی۔