Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 14

  1. وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوْنَ﴿14﴾

    1. وَيَوْمَاور جس دن
    2. تَقُوْمُ السَّاعَةُقائم ہوگی قیامت
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. يَّتَفَرَّقُوْنَمتفرق ہوجائیں گے
Translation · Aasan Quran
اور جس دن قیامت برپا ہوگی، اس روز لوگ مختلف قسموں میں بٹ جائیں گے۔