Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 42

  1. قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّشْرِكِیْنَ﴿42﴾

    1. قُلْآپ فرمادیں
    2. سِيْرُوْاتم چلو پھرو
    3. فِيمیں
    4. الْاَرْضِزمین
    5. فَانْظُرُوْاپھر تم دیکھو
    6. كَيْفَکیسا
    7. كَانَہوا
    8. عَاقِبَةُانجام
    9. الَّذِيْنَان کا جو
    10. مِنْ قَبْلُ ۭپہلے (تھے)
    11. كَانَتھے
    12. اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
    13. مُّشْرِكِيْنَشرک کرنے والے
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر ! ان سے) کہو کہ : زمین میں چل پھر کر دیکھو کہ جو لوگ پہلے گزرے ہیں، ان کا کیسا انجام ہوا۔ ان میں سے اکثر مشرک تھے۔