Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 44

  1. مَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِاَنْفُسِهِمْ یَمْهَدُوْنَۙ﴿44﴾

    1. مَنْ كَفَرَجس نے کفر کیا
    2. فَعَلَيْهِتو اسی پر
    3. كُفْرُه ٗ ۚاس کا کفر
    4. وَمَنْ عَمِلَاور جس نے کیے
    5. صَالِحًااچھے عمل
    6. فَلِاَنْفُسِهِمْتو وہ اپنے لیے
    7. يَمْهَدُوْنَسامان کر رہے ہیں
Translation · Aasan Quran
جس نے کفر کیا ہے اس کا کفر اسی پر پڑے گا، اور جن لوگوں نے نیک عمل کیا ہے، وہ اپنے لیے ہی راستہ بنا رہے ہیں۔