Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 45

  1. لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْكٰفِرِیْنَ﴿45﴾

    1. لِيَجْزِيَتاکہ جزا دے وہ
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاان لوگوں کو جو ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے اچھے عمل کیے
    4. مِنْسے
    5. فَضْلِهٖ ۭاپنا فضل
    6. اِنَّهٗبیشک وہ
    7. لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
    8. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
نتیجہ یہ کہ اللہ ان لوگوں کو اپنے فضل سے جزاء دے گا جو ایمان لائے ہیں، اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں۔ یقینا اللہ کافروں کو پسند نہیں کرتا۔