آسان قرآن
Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 59
كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿59﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يَطْبَعُ اللّٰهُاللہ مہر لگا دیتا ہے
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِدل (جمع)
- الَّذِيْنَجو لوگ
- لَا يَعْلَمُوْنَسمجھ نہیں رکھتے
Translation · Aasan Quran
اللہ اسی طرح ان لوگوں کے دلوں پر ٹھپہ لگا دیتا ہے جو سمجھ سے کام نہیں لیتے۔