Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 60

  1. فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لَا یَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِیْنَ لَا یُوْقِنُوْنَ۠ع﴿60﴾

    1. فَاصْبِرْپس آپ صبر کریں
    2. اِنَّبیشک
    3. وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
    4. حَقٌّسچا
    5. وَّلَا يَسْتَخِفَّنَّكَاور وہ ہرگز (کسی طور) سبک نہ کردیں گے آپ کو
    6. الَّذِيْنَجو لوگ
    7. لَا يُوْقِنُوْنَیقین نہیں رکھتے
Translation · Aasan Quran
لہذا (اے پیغمبر) تم صبر سے کام لو، یقین جانو اللہ کا وعدہ سچا ہے اور ایسا ہرگز نہ ہونا چاہیے کہ جو لوگ یقین نہیں کرتے ان کی وجہ سے تم ڈھیلے پڑجاؤ۔