آسان قرآن
Aasan Quran · 31. Luqman · Ayah 17
یٰبُنَیَّ اَقِمِ الصَّلٰوةَ وَ اْمُرْ بِالْمَعْرُوْفِ وَ انْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ اصْبِرْ عَلٰى مَاۤ اَصَابَكَ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِۚ﴿17﴾
- يٰبُنَيَّاے میرے بیٹے
- اَقِمِ الصَّلٰوةَقائم کر نماز
- وَاْمُرْاور حکم دے
- بِالْمَعْرُوْفِاچھے کام
- وَانْهَاور روک تو
- عَنِسے
- الْمُنْكَرِبری بات
- وَاصْبِرْاور صبر کر
- عَلٰيپر
- مَآ اَصَابَكَ ۭجو تجھ پر پہنچے
- اِنَّ ذٰلِكَبیشک یہ
- مِنْسے
- عَزْمِ الْاُمُوْرِبڑی ہمت کے کام
Translation · Aasan Quran
بیٹا ! نماز قائم کرو، اور لوگوں کو نیکی کی تلقین کرو، اور برائی سے روکو، اور تمہیں جو تکلیف پیش آئے، اس پر صبر کرو۔ بیشک یہ بڑی ہمت کا کام ہے۔