آسان قرآن
Aasan Quran · 31. Luqman · Ayah 18
وَ لَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَ لَا تَمْشِ فِی الْاَرْضِ مَرَحًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرٍۚ﴿18﴾
- وَلَا تُصَعِّرْاور توٹیڑھا نہ کر
- خَدَّكَاپنا رخسار
- لِلنَّاسِلوگوں سے
- وَلَا تَمْشِاور نہ چل تو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مَرَحًا ۭاتراتا
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
- كُلَّہر۔ کسی
- مُخْتَالٍاترانے والا
- فَخُوْرٍخود پسند
Translation · Aasan Quran
اور لوگوں کے سامنے (غرور سے) اپنے گال مت پھلاؤ، اور زمین پر اتراتے ہوئے مت چلو۔ یقین جانو اللہ کسی اترانے والے شیخی باز کو پسند نہیں کرتا۔