آسان قرآن
Aasan Quran · 31. Luqman · Ayah 9
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَعْدَ اللّٰهِ حَقًّا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿9﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَا ۭاس میں
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقًّا ۭسچا
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Aasan Quran
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور وہ اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔