آسان قرآن
Aasan Quran · 32. As-Sajda · Ayah 12
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِهِمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ رَبَّنَاۤ اَبْصَرْنَا وَ سَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا اِنَّا مُوْقِنُوْنَ﴿12﴾
- وَلَوْاور اگر
- تَرٰٓيتم دیکھو
- اِذِجب
- الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
- نَاكِسُوْاجھکائے ہوں گے
- رُءُوْسِهِمْاپنے سر
- عِنْدَ رَبِّهِمْ ۭاپنے رب کے سامنے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اَبْصَرْنَاہم نے دیکھ لیا
- وَسَمِعْنَااور ہم نے سن لیا
- فَارْجِعْنَاپس ہمیں لوٹا دے
- نَعْمَلْہم عمل کریں گے
- صَالِحًااچھے عمل
- اِنَّابیشک ہم
- مُوْقِنُوْنَیقین کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور کاش تم وہ منظر دیکھو جب یہ مجرم لوگ اپنے رب کے سامنے سرجھکائے ہوئے (کھڑے) ہوں گے (کہہ رہے ہوں گے کہ) ہمارے پروردگار ! ہماری آنکھیں اور ہمارے کان کھل گئے، اس لیے ہمیں (دنیا میں) دوبارہ بھیج دیجیے، تاکہ ہم نیک عمل کریں۔ ہمیں اچھی طرح یقین آچکا ہے۔