آسان قرآن
Aasan Quran · 32. As-Sajda · Ayah 6
ذٰلِكَ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُۙ﴿6﴾
- ذٰلِكَوہ
- عٰلِمُ الْغَيْبِجاننے والا پوشیدہ
- وَالشَّهَادَةِاور ظاہر
- الْعَزِيْزُغالب
- الرَّحِيْمُمہربان
Translation · Aasan Quran
وہ ہر چھپی اور کھلی چیز کا جاننے والا ہے، جس کا اقتدار بھی کامل ہے، جس کی رحمت بھی کامل۔