آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 21
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَكَرَ اللّٰهَ كَثِیْرًاؕ﴿21﴾
- لَقَدْ كَانَالبتہ ہے یقینا
- لَكُمْتمہارے لیے
- فِيْمیں
- رَسُوْلِ اللّٰهِاللہ کا رسول
- اُسْوَةٌمثال (نمونہ)
- حَسَنَةٌاچھا بہترین
- لِّمَنْاس کے لیے جو
- كَانَ يَرْجُواامید رکھتا ہے
- اللّٰهَاللہ
- وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَاور روز آخرت
- وَذَكَرَ اللّٰهَاور اللہ کو یاد کرتا ہے
- كَثِيْرًاکثرت سے
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے رسول اللہ کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ سے اور یوم آخرت سے امید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرتا ہو۔