Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 24

  1. لِّیَجْزِیَ اللّٰهُ الصّٰدِقِیْنَ بِصِدْقِهِمْ وَ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ اِنْ شَآءَ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۚ﴿24﴾

    1. لِّيَجْزِيَتاکہ جزا دے
    2. اللّٰهُاللہ
    3. الصّٰدِقِيْنَسچے لوگ
    4. بِصِدْقِهِمْان کی سچائی کی
    5. وَيُعَذِّبَاور وہ عذاب دے
    6. الْمُنٰفِقِيْنَمنافقوں
    7. اِنْ شَآءَاگر وہ چاہے
    8. اَوْیا
    9. يَتُوْبَ عَلَيْهِمْ ۭوہ ان کی توبہ قبول کرلے
    10. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    11. كَانَہے
    12. غَفُوْرًابخشنے والا
    13. رَّحِيْمًامہربان
Translation · Aasan Quran
(یہ واقعہ اس لیے ہوا) تاکہ اللہ سچوں کو ان کی سچائی کا انعام دے، اور منافقوں کو اگر چاہے تو عذاب دے، یا ان کی توبہ قبول کرلے۔ (20) اللہ یقینا بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
20: یعنی جو منافق سچی توبہ کرلیں ان کی توبہ قبول کرلے۔