Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 25

  1. وَ رَدَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِغَیْظِهِمْ لَمْ یَنَالُوْا خَیْرًا١ؕ وَ كَفَى اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ الْقِتَالَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ قَوِیًّا عَزِیْزًاۚ﴿25﴾

    1. وَرَدَّاور لوٹا دیا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    4. بِغَيْظِهِمْان کے غصے میں بھرے ہوئے
    5. لَمْ يَنَالُوْاانہوں نے نہ پائی
    6. خَيْرًا ۭکوئی بھلائی
    7. وَكَفَىاور کافی ہے
    8. اللّٰهُاللہ
    9. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    10. الْقِتَالَ ۭجنگ
    11. وَكَانَاور ہے
    12. اللّٰهُاللہ
    13. قَوِيًّاتوانا
    14. عَزِيْزًاغالب
Translation · Aasan Quran
اور جو لوگ کافر تھے، اللہ نے انہیں ان کے سارے غیظ و غضب کے ساتھ اس طرح پسپا کردیا کہ وہ کوئی فائدہ حاصل نہ کرسکے۔ اور مومنوں کی طرف سے لڑائی کے لیے اللہ خود کافی ہوگیا۔ اور اللہ بڑی قوت کا، بڑے اقتدار کا مالک ہے۔