آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 31
وَ مَنْ یَّقْنُتْ مِنْكُنَّ لِلّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تَعْمَلْ صَالِحًا نُّؤْتِهَاۤ اَجْرَهَا مَرَّتَیْنِ١ۙ وَ اَعْتَدْنَا لَهَا رِزْقًا كَرِیْمًا﴿31﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّقْنُتْاطاعت کرے
- مِنْكُنَّتم میں سے
- لِلّٰهِاللہ کی
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
- وَتَعْمَلْاور عمل کرے
- صَالِحًانیک
- نُّؤْتِهَآہم دیں گے اس کو
- اَجْرَهَااس کا اجر
- مَرَّتَيْنِ ۙدوہرا
- وَاَعْتَدْنَااور ہم نے تیار کیا
- لَهَااس کے لیے
- رِزْقًا كَرِيْمًاعزت کا رزق
Translation · Aasan Quran
اور تم میں سے جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کی تابع دار رہے گی اور نیک عمل کرے گی، اسے ہم اس کا ثواب بھی دو گنا دیں گے، اور اس کے لیے ہم نے باعزت رزق تیار کر رکھا ہے۔