آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 30
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنْ یَّاْتِ مِنْكُنَّ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ یُّضٰعَفْ لَهَا الْعَذَابُ ضِعْفَیْنِ١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا﴿30﴾
- يٰنِسَآءَ النَّبِيِّاے نبی کی بیبیو
- مَنْجو کوئی
- يَّاْتِلائے (مرتکب ہو)
- مِنْكُنَّتم میں سے
- بِفَاحِشَةٍبیہودگی کے ساتھ
- مُّبَيِّنَةٍکھلی
- يُّضٰعَفْبڑھایا جائے گا
- لَهَااس کے لیے
- الْعَذَابُعذاب
- ضِعْفَيْنِ ۭدو چند
- وَكَانَاور ہے
- ذٰلِكَیہ
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- يَسِيْرًاآسان
Translation · Aasan Quran
اے نبی کی بیویو ! تم میں سے جو کوئی کسی کھلی بےہودگی کا ارتکاب کرے گی، اس کا عذاب بڑھا کر دو گنا کردیا جائے گا، اور اللہ کے لیے ایسا کرنا بہت آسان ہے۔