Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 39

  1. اِ۟لَّذِیْنَ یُبَلِّغُوْنَ رِسٰلٰتِ اللّٰهِ وَ یَخْشَوْنَهٗ وَ لَا یَخْشَوْنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ حَسِیْبًا﴿39﴾

    1. الَّذِيْنَوہ جو
    2. يُبَلِّغُوْنَپہنچاتے ہیں
    3. رِسٰلٰتِ اللّٰهِاللہ کے پیغامات
    4. وَيَخْشَوْنَهٗاور اس سے ڈرتے ہیں
    5. وَلَا يَخْشَوْنَاور وہ نہیں ڈرتے
    6. اَحَدًاکسی سے
    7. اِلَّا اللّٰهَاللہ کے سوا
    8. وَكَفٰىاور کافی ہے
    9. بِاللّٰهِاللہ
    10. حَسِيْبًاحساب لینے والا
Translation · Aasan Quran
پیغمبر وہ لوگ ہیں جو اللہ کے بھیجے ہوئے احکام کو لوگوں تک پہنچاتے ہیں، اور اسی سے ڈرتے ہیں اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ اور حساب لینے کے لیے اللہ کو کسی کی ضرورت نہیں۔