آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 41
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرًاۙ﴿41﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُواایمان والو
- اذْكُرُوایاد کرو تم
- اللّٰهَاللہ
- ذِكْرًایاد
- كَثِيْرًابکثرت
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! اللہ کو خوب کثرت سے یاد کیا کرو۔