آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 46
وَّ دَاعِیًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذْنِهٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا﴿46﴾
- وَّدَاعِيًااور بلانے والا
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- بِاِذْنِهٖاس کے حکم سے
- وَسِرَاجًااور چراغ
- مُّنِيْرًاروشن
Translation · Aasan Quran
اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانے والے، اور روشنی پھیلانے والے چراغ ہو۔