آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 45
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ﴿45﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاے نبی
- اِنَّآ اَرْسَلْنٰكَبیشک ہم نے آپ کو بھیجا
- شَاهِدًاگواہی دینے والا
- وَّمُبَشِّرًااور خوشخبری دینے والا
- وَّنَذِيْرًااور ڈر سنانے والا
Translation · Aasan Quran
اے نبی ! بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو۔