Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 48

  1. وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ دَعْ اَذٰىهُمْ وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا﴿48﴾

    1. وَلَا تُطِعِاور کہا نہ مانیں
    2. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
    3. وَالْمُنٰفِقِيْنَاور منافق (جمع)
    4. وَدَعْاور خیال نہ کریں
    5. اَذٰىهُمْان کا ایذا دینا
    6. وَتَوَكَّلْاور بھروسہ کریں
    7. عَلَي اللّٰهِ ۭاللہ پر
    8. وَكَفٰىاور کافی
    9. بِاللّٰهِاللہ
    10. وَكِيْلًاکارساز
Translation · Aasan Quran
اور کافروں اور منافقوں کی بات نہ مانو اور ان کی طرف سے جو تکلیف پہنچے اس کی پرواہ نہ کرو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور اللہ رکھوالا بننے کے لیے کافی ہے۔