Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 54

  1. اِنْ تُبْدُوْا شَیْئًا اَوْ تُخْفُوْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا﴿54﴾

    1. اِنْ تُبْدُوْااگر تم ظاہر کرو
    2. شَيْئًاکوئی بات
    3. اَوْ تُخْفُوْهُیا اسے چھپاؤ
    4. فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
    5. كَانَہے
    6. بِكُلِّ شَيْءٍہر شے
    7. عَلِيْمًاجاننے والا
Translation · Aasan Quran
چاہے تم کوئی بات ظاہر کرو، یا اسے چھپاؤ، اللہ ہر چیز کا پورا پورا علم رکھنے والا ہے۔